تھپڑ
سر افتخار سکول میں اپنی نرمی اور شیریں گفتار کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ سکول کے تمام بچوں کی خواہش رہتی تھی کہ سر افتخار ان کا اردو کا پیریڈ لیں۔ ان کی مقبولیت کی وجہ ان کے پڑھانے کا دلکش اندازتھا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ وہ بچوں کو بہت ہی سبق آموزقصے سنایا… Continue 23reading تھپڑ











































