جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پھنکار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

پھنکار

ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی۔ انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر دیا۔ چند روز کے بعد وہ بزرگ… Continue 23reading پھنکار

مجرا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

مجرا

تحریر(جاوید چودھری) زیروپوائنٹ یہ کالم 10,05,2014کو شائع ہوا تھا ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب… Continue 23reading مجرا

نماز کے اوقات میں کام نہیں کروں گا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

نماز کے اوقات میں کام نہیں کروں گا

ہارون رشید ؒ کا ایک بیٹا تھا جس کی عمر تقریباً سولہ سال کی تھی۔ وہ بہت کثرت سے زاہدوں اور بزرگوں کی مجلس میں رہا کرتا تھا، اور اکثر قبرستان چلا جاتا، وہاں جا کر کہتا کہ تم لوگ ہم سے پہلے دنیا میں تھے، دنیا کے مالک تھے، لیکن اس دنیا نے تمھیں… Continue 23reading نماز کے اوقات میں کام نہیں کروں گا

ایک امیر کی خدمت کا جذبہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

ایک امیر کی خدمت کا جذبہ

ایک صاحب کہتے ہیں کہ مجھے عبداللہ مروزیؒ کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا، سفر شروع ہونے سے پہلے انہوں نے کہا کہ اچھا بتاؤ! ہم میں سے امیر کون ہے؟ میں نے عبداللہ مروزیؒ سے کہا: جی آپ سب کے امیر سفر ہیں، انہوں نے کہا: بہت اچھا! اب اگر میں امیر بن… Continue 23reading ایک امیر کی خدمت کا جذبہ

عدل و انصاف سے بھر گئی زمین

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

عدل و انصاف سے بھر گئی زمین

حضرت عمرؓ کا ایک واقعہ ہے ایک مرتبہ یہ سوئے ہوئے تھے اچانک اٹھ بیٹھے اور اچانک اٹھ کر فرمانے لگے کہ یہ بنو امیہ کا زخمی کون ہے؟ جو عمر سے پیدا ہو گا، اس کا نام بھی عمر ہو گا وہ عمر کی سیرت پر چلے گا اور زمین کو عدل سے بھر… Continue 23reading عدل و انصاف سے بھر گئی زمین

اسلامی معاشرے کی مثال

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

اسلامی معاشرے کی مثال

اسلامی معاشرے کے اس خلق ’’ایثار‘‘ کا ایک اور واقعہ سناتا ہوں۔ یہ آج سے تقریباً تیس سال پہلے کا واقعہ ہے۔۔ ایک صاحب کابل گئے اور وہاں سے واپس آتے وقت وہ انار اور دوسرے پھلوں کی ایک ٹوکری بھر کر لائے۔ اللہ کی شان کہ جب وہ یہاں پاکستان پہنچے تو انہوں نے… Continue 23reading اسلامی معاشرے کی مثال

ایثار کا نادر واقعہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

ایثار کا نادر واقعہ

ابوالحسن نوریؒ سے بادشاہ وقت نے اپنی مرضی کا کوئی فتویٰ مانگا مگر انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا، چنانچہ بادشاہ نے تین علماء کو گرفتار کروایا، وہ چاہتا تھا کہ ان کو سزا دی جائے، لہٰذا غصے میں آ کر اس نے ان کے قتل کے احکام جاری کر دیے۔جب جلاد قتل… Continue 23reading ایثار کا نادر واقعہ

احترام انسانیت کا نبوی نمونہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

احترام انسانیت کا نبوی نمونہ

ثمامہ بن اثالؓ ایک صحابی ہیں، وہ یمامہ میں رہتے تھے، ان کی طرف سے مکہ والوں کو گندم آیا کرتی تھی، جب انہوں نے اسلام قبول کیا اور ان کو پتہ چلا کہ مکہ والے نبی کریمؐ کے ساتھ برا سلوک کرتے ہیں تو انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ آج کے بعد گندم… Continue 23reading احترام انسانیت کا نبوی نمونہ

گاماں پہلوان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

گاماں پہلوان

رات نصف بیت چکی تھی، کامران کی بارہ دری کا علاقہ گھنے باغات کی مسحور کن خوشبوؤں سے معطر تھا۔ مگر جب سارا ہی ماحول دھوئیں اور خون سے لت پت تھا تو یہاں سکون کیسا۔۔۔! گاماں حویلی کے کھلے صحن میں سویا ہوا تھا مگر اذان کی آواز سن کر وہ اٹھ بیٹھا۔ کوئی… Continue 23reading گاماں پہلوان

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 511