معاہدوں اور وعدوں کو لمبا وقت دو
ہانگ کانگ جغرافیائی لحاظ سے ایک چھوٹا سالیکن معاشی پیمانوں پر ایک بڑا اور مضبوط ملک ہے۔ 1840ءمیں چین اور برطانیہ کے درمیان افیون کی تجارت پر ایک خوفناک جنگ ہوئی تھی‘ اس جنگ کو جنگ افیون یااوپیم وار کہا جاتا ہے۔ برطانیہ نے اس جنگ کے دوران 26جنوری 1841ءکو ہانگ کانگ پر قبضہ کر… Continue 23reading معاہدوں اور وعدوں کو لمبا وقت دو











































