بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

درویشی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کہتے ہیں بادشاہت چھوڑ کر درویشی اختیار کرنا بہت مشکل کام ہے۔ باتیں کرنا آسان ہے۔ اور عمل کرنا مشکل کام ہے۔پرانے زمانے کے بادشاہ درویشوں اور اولیاء اللہ سے عقیدت رکھتے تھے۔ ان سے رابطے میں رہتے تھے۔ بلکہ اس بات پر فخر محسوس کرتے کہ انکا تعلق اولیاء اللہ ہے۔ اولیاء اللہ کو مال و دولت سے کوئی غرض نہیں ہوتا تھا۔ایک بادشاہ کی بیٹی اپنی کنیزوں کے ہمراہ خانہ کعبہ کے طواف کی نیت سے آئی اس نے ایک شخص کو دیکھا کہ

آسمان سے نور اس شخص کے گرد منڈلا رہا ہے۔تو وہ حیرت زدہ رہ گئی۔ واپسی پر اپنے والد کو اس شخص کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ صرف اس سے شادی کرے گی۔ وگرنہ ساری عمر کنواری رہے گی۔بادشاہ پریشان ہو گیا۔ اس نے معلومات حاصل کیں تو اسے معلوم ہوا۔ کہ وہ حضرت غوث بہاوالدین زکریہ کے بیٹے صدرالدین ہیں تو وہ اپنی بیٹی کو ملتان میں حضرت غوث بہاوالحق کے پاس لایا اور اپنی خواہش ظاہر کی آپ نے رضا مندی کا اظہار کیا۔ اور آج لوگ انہیں بی بی پاک دامن کے نام سے جانتے ہیں۔بادشاہت کو ٹھکرا کر فقیری اختیار کرنے والی بی بی پاک دامن کے بطن سے ایک لڑکا پیدا ہوا جس کا نام شاہ رکنِ عالم رکھا گیا۔ اس بچے کی ولادت سے قبل حضرت غوث بہاوالدین زکریا نے پیش گوئی کی تھی کہ وہ قطب الاقتاب بنے گا۔ جو کہ سچ ثابت ہوئی۔آپکی تربیت آپکے دادا، والد، اور درویش صفت ماں نے کی۔ آپ نے روحانی تعلیم میں باکمال صلاحتیں حاصل کیں۔ اور سلسلہ سہروردیہ میں باکمال صلاحتیں حاصل کیں اور سلسلہ سہروردیہ کو جہد عطا کی آپ نے اپنے دادا کی مسند سنبھالی،آپکے بارے میں کہا جاتا تھا کہ آپ جمالی بزرگ ہیں اور آپ فیض بہت جلد عطا کرتے تھے آپکو یہ شرف حاصل ہے۔ کہ سلسلہ چشتیاہ کے بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء نکی نماز جنازہ بھی پڑھائی اپنے ہم عصر کے بزرگوں سے بہت محبت رکھتے تھے۔آپ نے اسلامی کی ترویح و اشاعت میں آپ نے تاریخ ساز کردار ادا کیا۔ آپکے فیض کا دریا ہر وقت جاری و ساری رہا اور بندگان خدا اس سے فیض یاب ہوتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…