پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟اور حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کو بہترین سالن قراردیا ؟ جان کر آپ بھی روزمرہ کی ضرورت بنا لیں گے‘حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں “نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا‘ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے‘انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے‘حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘

ہمارے پاس نبی نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا کہ کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے‘ میں نے کہا نہیں! البتہ باسی روٹی اور سرکہ ہے‘ فرمایا کہ اسے لے آﺅ‘ وہ گھر کبھی غریب نہیں ہو گانہیں ہو گا جس میں سرکہ موجود ہے‘حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سرکہ بہترین سالن ہے۔ نوٹ: آجکل جو Synthetic سرکہ دستاب ہے‘ ان احادیث میں اس کی بات نہیں ہو رہی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…