کسی کا راز تلاش نہ کرو اور معلوم ہو جائے تو فاش نہ کرو۔ (جو کسی تنگ دست کو مہلت دے یا بالکل معاف کردے‘ اللہ عزوجل اس کا آسان حساب لے گا (صحیح مسلم بخار کو برا نہ کہو کیونکہ یہ آدمی کے گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے
کے زنگ کو دور کردیتی ہے (صحیح مسلم ( (جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا‘ میں اس کیلئے جنت میں گھر کا ضامن ہوں (سنن ابی داؤد (مومن کبھی لعنت کرنے والا‘طعنے دینے والا‘ بیہودہ گفتگو کرنے والا‘ بدزبانی کرنے والا نہیں ہو سکتا (ترمذی