جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اگر آپ اپنا ذہن تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی یہ ایک خوبصورت عادت کو اپنا لیں 

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فانڈیشن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سونے کی عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے بچاتی اور یادداشت بہتر رکھتی ہے۔ محققین نے یہ نتائج تین ہزار افراد کا جائزہ لینے کے بعد مرتب کیے ہیں۔خیال رہے کہ قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔

تحقیق میں کہا گیا کہ دوپہر کو سونے کا دورانیہ ایک گھنٹہ سے زیادہ یا کم نہیں ہونا چاہئے ورنہ فائدہ نہیں ہوتا۔ جو لوگ دوپہر میں ایک گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ یادداشت، ریاضی کے مختلف سوالات اور دیگر چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے سے حل کرپاتے ہیں۔محققین کے مطابق دوپہر کو سونے کی عادت سے الزائمر اور دیگر امراض کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…