پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ پر یقین

datetime 12  جون‬‮  2017 |

ہمارے ایک دوست ہیں، وہ کاروبار کرتے ہیں اور کروڑوں پتی آدمی ہیں، وہ کہنے لگے کہ میں نوکری کرتاتھا، ریٹائرمنٹ کے وقت میرے پاس ایک لاکھ روپیہ تھا، میں نے اس رقم سے کاروبار کرنے کی کوشش کی، لیکن میرا پارٹنر دھوکے سے ایک لاکھ روپیہ بھی لے گیا، اس کے بعد میرے پاس کچھ بھی نہ بچا، میں بہت پریشان ہوا، بالآخر ایک اللہ والے کے پاس گیا، میں نے ان کو سارا واقعہ سنا کر پوچھا، حضرت! اب میں کیا کروں؟ انہوں نے مجھ سے سوال پوچھا، رزق کون دیتا ہے؟

میں نے کہا، اللہ، انہوں نے فرمایا کہ جب رزق اللہ دیتا ہے تو پھر پریشان کیوں ہو، اللہ تمہیں اب بھی دے گا، البتہ ایک بات ذہن میں رکھ لو کہ دل میں یہ نیت کر لو کہ میں نے کسی کے ساتھ برا سلوک نہیں کرنا، البتہ اگر کوئی میرے ساتھ برا کرے گا تو میں اللہ کے لیے اسے معاف کردوں گا، وہ کہنے لگے میں نے دل میں یہ نیت کر لی اور معمولی سا کام کرنا شروع کر دیا، میرے مولا نے اتنی برکت دی کہ دس سال گزرنے سے پہلے اللہ نے مجھے کروڑوں پتی بنا دیا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…