اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ کی انکساری

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ بیٹھے ہوئے تھے، چراغ کی لو کم ہو گئی جس کی وجہ سے چراغ بجھنے کے قریب ہو گیا، اب وہ امیر المومنین تھے، وہ چاہتے تو خادموں میں سے کسی کو حکم کر دیتے کہ چراغ کو ٹھیک کر دو، مگر وہ خود اٹھے اور انہوں نے خود ہی چراغ کو درست کر دیا،

کسی نے کہا جی! آپ کسی غلام کو یہ حکم دے دیتے، فرمایا: جب میں اسے ٹھیک کرنے لیے اٹھا تو اس وقت بھی عمربن عبدالعزیز تھا اور جب میں نے اس کو ٹھیک کر لیا تو اب بھی عمر بن عبدالعزیز ہوں، سبحان اللہ! مٹنے والے ایسے مٹتے ہیں اور اللہ رب العزت مٹنے والوں کو دنیا میں ایسے نوازتے ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…