ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کے بعد ایک اور رہنماء کی تصویر پاکستانی ٹرکوں پر بنوائی جانے لگی

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹرکوں پر میناکاری اور نت نئی پینٹنگ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے لوگ پشاور کا رخ کرتے ہیں پاکستانی ٹرکوں کی خوبصورتی دنیا بھر میں مشہور ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں سے ناروا سلوک کی خبریں دنیا بھر میں پھیلیں لیکن کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی مسلمانوں سے محبت بھی کسی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔اسی محبت کو ایک پاکستانی شہری نے اپنے ٹرک پر کینیڈا کے وزیر اعظم کی تصویر بنوائی اور اور اس کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا ۔اس محبت کو دنیا بھر کے افراد نے سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…