ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

عزت کپڑے سے نہیں علمی خزانے سے

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ کسی حجام کے پاس بال کٹوانے کیلئے گئے اس نے دیکھا کہ آپ نے میلے سے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اسی دوران کوئی خوش لباس دینا دار سا بندہ اس کے پاس بال کٹوانے آیا حجام کو توقع تھی کہ ادھر سے زیادہ پیسے ملیں گے‘ چنانچہ اس نے امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے بال کاٹنے سے انکار کر دیا‘ کہ میں تو پہلے اس کے بال کاٹوں گا آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے غلام سے پوچھا‘ بتاؤ تمہارے پاس کچھ پیسے ہیں؟

عرض کیا‘ جی سو دینار ہیں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا‘ یہ پیسے اس کو ویسے ہی دے دو‘ حالانکہ بال کٹوانے کیلئے ایک یا دو دینار لگتے ہوں گے‘ جب آپ نے ویسے ہی سو دینار دیئے اور بال بھی نہ کٹوائے تو وہ بڑا حیران ہوا اور کہنے لگا میں تو سمجھا تھا کہ آپ کے اوپر فقط گدڑی ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ گدڑی میں لعل چھپا ہوا تھا اور فرمایا ترجمہ ’’میرے اوپر ایسے کپڑے ہیں کہ اگر ان تمام کپڑوں کو پیسوں کے عوض بیچ دیا جائے تو ایک درہم بھی ان کپڑوں کی قیمت سے زیادہ ہو جائے مگر ان کپڑوں میں ایک ایسی جان ہے کہ اگر تم ساری دنیا میں ڈھونڈ کر دیکھو تو تمہیں اس وقت ایسی جان نظر نہیں آئے گی‘‘۔ عرض کیا‘ جی سو دینار ہیں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا‘ یہ پیسے اس کو ویسے ہی دے دو‘ حالانکہ بال کٹوانے کیلئے ایک یا دو دینار لگتے ہوں گے‘ جب آپ نے ویسے ہی سو دینار دیئے اور بال بھی نہ کٹوائے تو وہ بڑا حیران ہوا اور کہنے لگا میں تو سمجھا تھا کہ آپ کے اوپر فقط گدڑی ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ گدڑی میں لعل چھپا ہوا تھا اور فرمایا ترجمہ ’’میرے اوپر ایسے کپڑے ہیں کہ اگر ان تمام کپڑوں کو پیسوں کے عوض بیچ دیا جائے تو ایک درہم بھی ان کپڑوں کی قیمت سے زیادہ ہو جائے مگر ان کپڑوں میں ایک ایسی جان ہے کہ اگر تم ساری دنیا میں ڈھونڈ کر دیکھو تو تمہیں اس وقت ایسی جان نظر نہیں آئے گی‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…