منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

نام امر ہو جائے

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک صاحب اس فکر میں دُبلے ہُوئے جا رہے تھے کہ آخر کیا ترکیب کی جائے جس سے ان کا نام امر ہو جائے، اس فکر کو چہرے پر طاری کیے جب وہ اپنے فلفسی استاد کے سامنے پہنچے تو اس نے اُداسی کا سبب دریافت کیا۔ ان صاحب نے افسردگی سے جواب دیا۔ ” اُستاد محترم! آپ کا نام تو ہمیشہ زندہ رہے گا لیکن میں اپنا نام کس طرح زندہ رکھوں؟”

فلفسی اُستاد نے جواب دیا۔ ” کوئی ایسی چیز لکھو جو لوگ پڑھیں اور اُسے یاد رکھیں!”اُداس شاگرد نے بے بسی سے عرض کیا۔ ” اگر یہ کام اپنے بس کا نہ ہو تو؟”فلسفی نے جواب دیا ۔ ” تب پھر کوئی ایسا کام کرو جو ہمارے لکھنے کے قابل ہو ۔ “

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…