جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ اورعلاج نفس

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ایک رات حضرت جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ کا عبادت سے دل اچاٹ ہوگیا – چانچہ آپ باہر نکلے تو دیکھا کہ دروازے پر ایک آدمی کمبل لپیٹے بیٹھا ہوا ہے – آپ نے اسے دیکھتے ہی فرمایا کہ عبادت سے

دل اچاٹ ہونے کی وجہ شاید تمہارا انتظار کرنا ہے – اس آدمی نے عرض کیا کہ نفس کا کیا علاج ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نفس کی مخالفت اس کا واحد علاج ہے – یہ سن کر وہ جدھر سے آیا تھا چلا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…