حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں دریا کے کنارے وضو کر رہا تھا کہ مجھے سامنے ایک خوبصورت عورت آتی دیکھائی دی، میں اس سے بات کرنے کے قصد سے اسکی طرف چل دیا، جب اس سے مخاطب ہوا تو اسنے کہا:”میں نے تمہیں دور سے دیکھا تو خیال کیا کہ تم دیوانے ہو، جب تم قریب آئے تو میں نے سمجھا کوئی عالم ہے اور جب بالکل قریب آئے تو عارف خیال کیا۔ مگر اب مجھے معلوم ہوا کہ تم ان تینوں میں سے کچھ بھی نہیں ہو۔”حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اس سے وجہ دریافت کی تو اس نے کہا:”عالم نا محرم پر نگاہ نہیں ڈالتے، دیوانے وضو نہیں کرتے اور اہل معرفت اللہ کے سوا کسی کو نہیں دیکھتے”یہ کہ کر وہ عورت غائب ہو گئی تو مجھے بخوبی سمجھ آگئی کہ یہ غیب سے میرے لئے ایک تنبیہہ ہے۔ –
حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ اور تنبیہہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































