جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

رنگین دنیا کے نرالے تہوار

datetime 6  جولائی  2016 |

والی تبدیلیوں کو مختلف انداز میں منایا جاتا ہے۔ معاشرتی ہم آہنگی کو استوار رکھنے میں مدد دینے والے یہ تہوار  بعض خطوں کی منفرد پہچان بنتے جارہے ہیں۔ دنیا بھر میں کچھ نرالے اور رنگ برنگے تہوار منائے جاتے ہیں جس میں نا صرف وہاں کے مقامی شہری  بلکہ دنیا بھر سے آنے والے سیاح بھر پور انداز میں شرکت کرتے ہیں ۔ان میں چند چیدہ چیدہ فیسٹیول کا تذکرہ  کیا جارہا ہے۔

چلم جوشی تہوار:
وادی کیلاش میں مئی میں چلم جوشی کا تہوار منایا جاتا ہے جس میں مقامی آبادی کے علاوہ دنیا بھر کے سیاح شریک ہوتے ہیں کیلاش تہذیب کے پیرو کار چلم جوشی کے دوران خاص دعائیں خوص طور پر اپنی فصلوں اور مویشیوں کی حفاظت کی دعائیں کرتے ہیں۔اس کے علاوہ مخصوص اورلباس اور سر پر کیلاشی ٹوپی سجائے روایتی رقص کیا جاتا ہے۔ وادی کے لوگ مقامی لذیذ پکوان تیار کرتے ہیں اور خوب لطف اٹھاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…