جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت تعلقات 2024 میں کیسے ہوں گے؟

datetime 6  جولائی  2016 |

’پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دس سال بعد دیکھا جائے تو صورتِ حال آج کل سے زیادہ مختلف نہیں ہوگی جس میں بے اعتمادی اور جھگڑے کا سلسلے تقریباً وہی رہے گا جبکہ متنازع معاملوں کا حل ہونا بھی مشکل نظر آتا ہے۔‘یہ بات ایک غیر سرکاری تنظیم کی ایک رپورٹ’2024 میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات کیسے ہوں گے‘ میں کہی گئی۔ یہ رپورٹ جمعرات کو اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں جاری کی گئی۔
2024 میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات کیسے ہوں گے؟یہی سوال غیر ملکی غیرسرکاری تنظیم فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ نے پوچھا اور بھارتی اور پاکستانیسیاسیرہنماو¿ں،سابق سفیر، فوجی اہلکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے جواب حاصل کیا۔رپورٹ شائع ہونے سے پہلے سیاسی تعلقات، عسکری اور سکیورٹی تعاون، معاشی اور تجاری تعلقات اور ثقافتی پہلووں پر ایک تین روزہ کانفرنس میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے بات چیت کی جس کے نتیجے میں تین منظرناموں پر اتفاق ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…