جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے پرکشش سیاستدان! جن میں سے دو پاکستانی

datetime 6  جولائی  2016 |

الینا کبیوا 
دنیا کی ساتویں پرکشش ترین سیاستدان کا اعزاز روس کی الینا کبیوا کو حاصل ہے‘ یہ سوک چیمبر کی ممبر ہیں‘ ان کے علاوہ ریٹائرڈریتھمک جمناسٹ کے طوپر بھی جانی جاتی ہیں۔ اس شعبے میں بھی انہوں نے کامیابیاں سمیٹیں ۔الینا کبیوا روس کے شہر تاشقند میں12مئی1983ء کو پید ا ہوئیں‘انہیں شروع سے ہی جمناسٹک کا شوق تھا اور وہ اسی فیلڈمیں سرگرم عمل رہیں۔اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز انہوں نے صرف 13سال کی عمرمیں کر دیا۔ سولہ سال کی عمر میں انہوں نے یورپین چیمپین شپ اپنے نام کر لی۔

اس کے بعد الینا کے لئے گولڈ میڈل یا انعام حاصل کر نا مشکل نہ رہا ‘وہ آگے بڑھتی چلی گئیں اور کامیابی ان کے ہمراہ تھی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد 2005ء الینا سوک چیمبر کی ممبر منتخب ہوئیں۔ الینا پہلے سے ہی دنیا میں اپنی پہچان رکھتی تھیں مگر جب اپریل2008ء میڈیا نے ان کی شادی کی خبر بریک کی تو دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ میڈیا کے مطابق الینا نے روسی صدرپیوٹن سے شادی کر لی ہے۔ آغاز میں روسی صدرکی طرف سے تردید نہ آنے کی وجہ سے اس سکینڈل کو بہت اچھالا گیا اور الینا کوبے پنا ہ شہرت حاصل ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…