لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والا نوجوان اپنی محبوبہ کی تلاش میں پاکستان پہنچ گیا ‘پہنچا تو پہنچا پر راستہ بھول گیا ‘ اب جا کر پتہ چلا ہے کہ وہ تین سال سے لاپتہ نہال انصاری افغانستان کے راستوں میں کہیں گم ہو گیا او ر اس کے گم ہونے کی وجہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونا تھا ‘ اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں ہے۔محبت کی ایک انوکھی داستان ایسی بھی ہے جو ممبئی سے شروع ہوئی اور پاکستان کی جیل میں انجام کو پہنچی۔ بھارتی نوجوان نہال انصاری کی کوہاٹ کی رہائشی پاکستانی لڑکی کے ساتھ فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں تبدیل ہو گئی۔انصاری اپنی محبوبہ کی شادی رکوانے کے لئے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا لیکن محبوبہ کو ڈھونڈنے کے بجائے خود ہی لاپتہ ہو گیا، انصاری کی گمشدگی کا معمہ اس وقت حل ہوا جب اٹارنی جنرل آف پاکستان نے تصدیق کی کہ بھارتی نوجوان زیر حراست ہے اور مقدمہ کا سامنا کر رہا ہے۔انصاری کے والدین خوش ہیں کہ ان کا بیٹا زندہ ہے، وہ بہت جلد پاکستان آنا چاہتے ہیں تاکہ اپنے بیٹے کو ایک نظر دیکھ لیں اور ان کی تسلی ہو جائے۔
ممبئی سے شروع ہو کر پاکستانی جیل میں ختم ہونے والی محبت کی انوکھی داستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































