جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عشق کہانی! بیروت سے افغانستان تک ۔۔۔

datetime 3  جون‬‮  2016 |

fghr

چھوٹا سا آنگن خوشیوں اور محبتوں کا چمن بن گیا۔ اشرف نوکری میں مشغول ہو گیا اور رُولا بچوں کی پرورش میں۔ قدرت نے پھر وہ دن بھی دکھایا جب دونوں بچے اعلیٰ تعلیم کے بعد اچھے عہدوں پر فائز ہو گئے‘ بیٹی مریم اشرف ویڈیو آرٹسٹ بن گئی اور بیٹا طارق اشرف ترقیاتی شعبے میں مگن ہو گیا۔
یہ دونوں میاں بیوی اس وقت ساٹھ کی عمر میں ہیں‘ دونوں کی محبت آج بھی زندہ ہے لیکن ان کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی حالیہ الیکشن میں ڈاکٹر اشرف غنی کی بطور صدر کامیابی ہے‘ ڈاکٹر اشرف افغانستان کے صدر ہیں اور بیگم رُولا اشرف افغانستان کی خاتون اول۔ اور یہ افغانستان کی واحد خاتون اول ہیں جو افغان روایات کے برعکس چار دیواری سے باہر نکل کر افغان خواتین کیلئے کام کرنے کا جذبہ لئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایوان صدر میں اپنا دفتر بھی قائم کرلیا ہے اور ان کا ارادہ ہے وہ افغانستان کی پسماندہ خواتین کے حقوق کیلئے کام کریں۔ ہم اگر یہاں رک ایک بار سوچیں کہ قدرت جب کسی انسان کو کامیابی عطا کرتی ہے تو کیسے دو مختلف مذاہب کے پیروکاروں کو محبت میں گوندھ دیتی ہے‘ دو مختلف ممالک کے باشندوں کو کیسے قریب کر دیتی ہے۔ آپ سوچیں اگر رُولا غنی اشرف غنی کے ساتھ محبت نہ کرتی‘ ان کی شادی نہ ہوتی تو کیا آج وہ افغانستان کی خاتون اول ہوتیں اور کیا اشرف غنی افغانستان کے صدر ہوتے۔ شائد نہیں۔ کیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ مرد کی کامیابی کا سہرا اس کی بیوی کے سر ہوتا ہے‘ ڈاکٹراشرف غنی نے قسمت کی دھنی خاتون سے محبت اور پھر شادی کر کے اپنی قسمت بدل ڈالی مگر کیا اشرف غنی افغانستان کی تقدیر اور رُولا غنی افغان خواتین کی قسمت بھی بدلنے میں کامیاب ہوں گے۔ یہ ان دونوں کی محبت کا نیا امتحان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…