جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عشق کہانی! بیروت سے افغانستان تک ۔۔۔

datetime 3  جون‬‮  2016 |

7129181-10927122
اشرف رُولا کو بیاہ کر افغانستان لے آیا‘یہ ایک گھسا پٹا ملک تھا‘ غربت گھر گھر کی کہانی تھی‘ چاروں طرف عسرت‘ پسماندگی اور جہالت بکھری تھی‘ خواتین کیلئے افغانستان جیل کی مانند تھا جہاں عورتوں کو گھر کی چار دیواری سے باہر جھانکنے تک کی اجازت نہیں تھی‘ چادر اور چار دیواری کی روایات افغانستان میں انتہائی سخت ہیں‘ خواتین بازاروں میں ڈھونڈنے سے نہیں ملتیں‘ اگر کوئی اکا دکا خاتون نظر بھی آ جائے تو وہ شٹل کاک میں لپٹی نظر آئے گی۔ یہ منظر رُولا کیلئے انتہائی گھٹن زدہ تھا‘ وہ ایک آزاد اور لبرل خیال خاتون تھی‘ غیر مسلم خاندان میں پلی بڑھی تھی‘ حدود و قیود کا تقدس جانتی نہ تھی‘ برقع تو دور اس نے کبھی سرپر دوپٹہ بھی نہیں لیا تھا‘ یہ ماحول رُولا کیلئے انتہائی اذیت ناک تھا لیکن اس نے اشرف کی محبت میں اپنے جذبات و احساسات کو قربان کرنا شروع کر دیا‘ اس نے افغانستان کے روایتی ماحول میں ایڈجسٹ ہونے کی ٹھان لی‘ کہتے ہیں ناں محبت وہ طاقت ہے جو انسان کو غلاموں کا غلام بنا دیتی ہے۔ رُولا افغان روایات کی غلام بن گئی۔ اس دوران اشرف اعلیٰ تعلیم کے حصول امریکا چلا گیا تو رُولا بھی اس کے ساتھ امریکا پہنچ گئی‘ یہ ایک عرصہ تک امریکا میں مقیم رہے‘اشرف کو ورلڈ بینک میں ملازمت مل گئی‘ ان کے ہاں دو بچے پید اہو گئے اور زندگی پانی کی مانند ہموار ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…