جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

فضائی ٹکٹ کو با آسانی اکانومی سے فرسٹ کلاس میں اپ گریڈ کروانے کا انتہائی آسان طریقہ

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

اب کچھ ایئر لائنز ایسی ہیں جو مسافروں کو اکانومی کلاس سے فرسٹ کلاس میں اپ گریڈ کرنے کی سہولت ایک ’آکشن‘ یعنی بولی لگانے کی صورت میں دیتی ہیں۔ا ن ایئر لائنز میں Qantas, Lufthansa, Cathay Pacific, Air New Zealand, Virgin Atlanticاور Etihadشامل ہیں جو مسافروں کو ایک شفاف طریقے سے اپنی اکانومی کلاس کی ٹکٹ کو اپ گریڈ کرنے کی سہولت دے رہی ہیں۔نیویارک کی ایک کمپنی Plusgradeنے ایک ایسا سسٹم متعارف کروایا ہے جس سے اس وقت 31ایئر لائنزاستفادہ حاصل کررہی ہیں اور اوپر بیان کی گئی ایئر لائنز بھی اس سسٹم سے فائدہ اٹھا کر اپنے صارفین کو خوش کررہی ہیں۔اس کمپنی کے کے سسٹم میں یہ تمام ایئرلائنز موجود ہیں اور یہاں سے کی گئی اپ گریڈ کو تمام ایئر لائنز مانتی ہیں۔اس نظام کے تحت آپ کو اکانومی کی ٹکٹ خریدنی ہے اور ساتھ ہی آپ کو ایک ای میل موصول ہوگی جس میں صارف کو پریمیم سیٹ کی نیلامی کے متعلق تفصیلات اور اس کی قیمت کے بارے میں بتایا جائے گا۔جب آپ بولی لگائیں گے تو آپ کو یہ بتایاجائے گا کہ آپ کی بولی کس قدر اچھی یا بری ہے۔عموماًنیلامی فلائیٹ سے72گھنٹے پہلے کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…