جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

1000 سال پرانا شہر اچانک سمندر سے نمودار ۔۔۔! پراسرار ترین رپورٹ

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سمندر سے اگر کوئی شہر ایک دم نکل آئے تو کوئی بھی حیران ہوجائے۔ایسا ہی کچھ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے علاقے ‘ماملاپورم‘میں 2004 کے سونامی میں ہوا جب 1000سال پرانا ڈوبا ہواشہر اچانک نموداہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ لوگوں نے یہ شہر سمندر سے نمودار ہوتے دیکھا جو کچھ ہی دیر بعد دوبارہ سمندر میں ڈوب گیا۔اب ایک دہائی بعد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ شہر موجود ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنگرافی کی 10رکنی ٹیم نے کہا ہے کہ ساحل کنارے ان مندرات کے کھنڈرات ملے ہیں جو کبھی اس ساحلی شہر کا حصہ رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ سمندری ساحلی پٹی میں 10میٹر لمبی دیوار،چھوٹی سیڑھیاں اور کچھ پتھر ملے ہیں جو کہ ساحل سے 800میٹر دور اور27فٹ کی گہرائی میں موجود ہیں۔ٹیم کے ہیڈ راجیونیگم کا کہناہے کہ غوطہ خوروں کے لئے چیزوں کی شناخت کرنا مشکل ہورہا تھا جس کی وجہ اس پر موجود سمندری کائی تھی لیکن اس بات کا اندازہ لگانے میں ذرا دیر نہیں لگی کہ وہ کسی بڑی عمارت کا حصہ ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ یہ عمارات 1100سے1500سال پرانی ہوسکتی ہیں اور یہ ’سنگم راج‘کے دور میں بنائی گئی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…