جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ کونسی کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے؟ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) یونیسکو اور دوسرے تحقیقی اداروں کے اشتراک سے شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق قرآن مجید اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے،2015 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے کم تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغرب میں بطور خاص گزشتہ بیس سے پچیس سالوں میں عام عیسائیوں نے انجیل کا مطالعہ ترک کر دیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ اپنی عبادات کے معاملے میں بھی سستی برتنی شروع کر دی ہے۔ اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکا و یورپ میں بعض گرجا گھروں میں لوگوں کو عبادت کی طرف راغب کرنےکیلئے انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کی الہامی کتاب’’قرآن مجید‘‘ عہد حاضر میں 158 جدید و قدیم زبانوں میں ہر وقت پڑھی جاتی ہے‎

most-popular-books-sm

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…