جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بدقسمت ٹیسٹ کرکٹرامیرترین کیوی شخص بن گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

 نیوزی لینڈ کیلیے پہلے ہی ٹیسٹ میں گریگ لووریج بیٹنگ کے دوران انگلیوں کا جوڑ تڑوا بیٹھے اور ایک گیند بھی نہ کرپائے، اس کے بعد انھوں نے کوئی پانچ روزہ میچ نہیں کھیلا،مگر پھر بزنس میں کامیاب ثابت ہوئے۔ 21 ویں سالگرہ کے موقع پرگریگ لووریج ہیملٹن میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ پر بیٹنگ کے لیے گئے، انہوں نے ہنری اولنگا کو چوکا جڑدیا، البتہ اگلی ڈلیوری نے ان کیلیے سب کچھ تبدیل کردیا،وہ ان کے دائیں گلوز سے ٹکرائی جس سے ہاتھ کا جوڑ ٹوٹ گیا، لیگ اسپنر کو ایک گیند بھی کرنے کا موقع نہ ملا، پھر وہ دوبارہ کبھی نیوزی لینڈ کیلیے نہیں کھیل سکے۔ مگرپھر بزنس میں کامیاب رہے،ان کا نام نیشنل بزنس ریویو کی امیرترین افراد کی فہرست میں شامل ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…