ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

غریب لکڑہارے کا نام دنیا کے امیر لوگوں میں شامل

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

تاہم ساتھ ساتھ پڑھائی بھی جاری رکھی۔ میں اپنے والد کے ساتھ جنگل جاکر عمارتی لکڑیاں لاکر بازار میں فروخت کرتے اور اسی پرہمارا پورا گھرانہ پلتا رہا۔ جب میری عمر17 برس ہوئی تو میرے والد کے پاس محفوظ کی ہوئی کچھ رقم تھی ، جسے انہوں نے میرے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ اس رقم سے تم اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھو۔ مگر مجھے تعلیم سے زیادہ تجارت سے لگاؤ تھا ، اسی لئے میں نے علاقے میں ایک چھوٹی سی دکان کھولی۔ جس میں مقامی جنگلات سے لائی جانے والی لکڑیوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا۔ ابتدا میں میرے والد بھی جنگل سے لکڑیاں لا کر میری دکان میں فروخت کرتے ، تاہم کچھ عرصے کے بعد ہماری معاشی حالت اس قابل ہوگئی کہ میں اپنے کاروبار سے گھر کی اخراجات چلانے لگا اور میرے والد کی مشقت سے جان چھوٹ گئی۔
ابتدا سے جانے کیوں میرے دل میں یہ بات بیٹھ چکی تھی کہ ایک دن بڑی کاروباری شخصیت بن جاؤں گا۔ اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے میں نے اپنی اس چھوٹی سی دکان کانام ’’ایکیا‘‘ رکھا اور اسے بطور ایک کمپنی متعارف کرنے لگا۔ ’’ایکیا‘‘ کے دو حرف میرے اپنے نام کا حصہ ہیں۔ جبکہ ایک حرف اس جنگل کے نام سے لیا گیا ہے جہاں سے ہم باپ، بیٹا لکڑیاں لایا کرتے تھے اور ایک حروف میرے پیدائشی علاقے سے منسوب ہے۔ اس وقت میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ’’ایکیا‘‘ بعد میں ایک بین الاقوامی کمپنی بن جائے گی۔ انگوار کمپراڈ کے بقول’’ رفتہ رفتہ میرا کاروبار پھیلنے لگا تو1948 ء میں میں نے اپنی دکان کے ساتھ فرنیچر کی تیاری کا کام بھی شروع کیا۔

BWQ7

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…