جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

غریب لکڑہارے کا نام دنیا کے امیر لوگوں میں شامل

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

واضح رہے کہ مذکورہ جریدہ ہر سال دنیا کی مالدار ترین شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔ تازہ فہرست میں سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایسا شخص بھی شامل ہے ، جو ایک لکڑہارے سے بین الاقوامی کمپنی کا مالک بن چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’’انگوارکمپراڈ ‘‘ نامی اس شخص کی کہانی بڑی دلچسپ اور سبق آمیزہے۔ سوئس ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انگوار کمپراڈ نے اپنی داستان اس طرح بیان کی کہ میں1926ء کو سویڈن کے جنوب میں واقع سمالانڈ نامی علاقے میں پیدا ہوا۔ جب میں نے آنکھیں کھولیں تو گھر میں غربت کا بسیرا تھا۔ میرے والد قریبی جنگلات سے لکڑیاں کاٹ کر لاتے اور انہیں بیچ کر بچوں کا پیٹ پالتے تھے۔ بچپن سے ہی میرے دل میں تجارت کا شوق تھا۔
اپنے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے میں نے5 سال کی عمر سے ہی اپنے والد کے ساتھ جھاڑیوں سے سرکنڈے لا کر اسکول کے بچوں کو فروحت کرنا شروع کیا۔ بچے ان سرکنڈوں سے قلم بناتے تھے۔ جب میری عمر7 برس ہوئی تو میں نے خود قلم بنا کر فروخت کرنے شروع کر دیئے۔ اس کے بعد میرے والد نے میرے لیے ایک تین پہیوں والی لکڑی کی سائیکل بنائی۔ جس پر میں جنگل سے سرکنڈے لاد کرگھر لاتا اور قلم بنا کر قریبی اسکولوں کے باہر اسٹال لگاتا۔ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے میں اپنے اسکول کے اخراجات چلاتا تھا۔ تاہم اس معمولی آمدنی سے تعلیمی سلسلے کومزید آگے بڑھانا میرے لئے مشکل ہوگیا تو12 سال کی عمر سے میں اپنے والد کے ساتھ باقاعدہ جنگل سے لکڑیاں لانے کا کام شروع کیا۔

Ingvar Kamprad Ikea founder

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…