اس سے زیادہ نہیں ٗ اس کی دلیل کے طورپر شیطان کے اپنے الفاظ ہیں جو قرآن مجید کی سورۃ ابراہیم کی آیات نمبر22,21 میں اللہ تعالیٰ نے درج فرمائے ہیں کہ ’’میرا تمہارے اوپر کوئی زور تو نہیں تھا‘ میں نے تو صرف تمہیں آواز دی تھی‘‘ خودا للہ تعالیٰ نے سورہ الناس آیت 5 میں شیطان کے اس محدودا ختیار کے متعلق فرمایا کہ ’’ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتاہے‘‘ جب کہ سورۃ الاعراف آیت200میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ’’اگر شیطان کی طرف سے تمہیں کوئی اکساہٹ محسوس ہو تو اللہ کی پناہ مانگو‘‘ ۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ’’ کہو میرے پروردگار میں شیطان کی اکساہٹوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں‘‘ اور دوسری طرف سورۃ الاعراف آیت201میں فرماتے ہیں ’’جو لوگ پرہیز گار ہیں ان کا حال تو یہ ہوتاہے کہ جب انہیں کبھی شیطان کے اثر سے کوئی برا خیال چھو بھی جاتا ہے تو وہ فوراً چونک جاتے ہیں اور پھر(انہیں) صحیح راستہ نظر آنے لگتاہے۔‘‘
اگریہ اس طرح تسلیم کرلیا جائے کہ شیطان یا جنات انسانوں کو ذہنی اور جسمانی طور سے اس طرح کنٹرول کر سکتے ہیں جیسے ہم ریموٹ کے ذریعے آلات کنٹرول کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ قیامت والے دن ان انسانوں کو جہنم میں کیوں ڈالیں گے جب کہ قصورتو جنات کا تھا؟
اللہ نے ہمیں غوروفکر کرنے کا حکم دیاہے‘ ہمیں بے سروپاباتوں پر اعتقاد نہیں رکھنا چاہئے‘ ہم اللہ کی مخلوق ہیں اور اس نے ہمیں اشرف بنایا ہے وہی رازق مالک کارساز اور نگہبان ہے۔ ہمیں بس اپنے رب پر کامل یقین رکھنا چاہئے کہ وہ ہمیں بے یارومددگار نہیں چھوڑے گا۔ ہمیں معاشرے میں پھیلے ہوئے جعلی اور شعبدہ باز عاملین سے محتاط رہنا چاہئے جو ہمارے مال کے ساتھ ایمان پر بھی ڈاکا ڈال رہے ہیں۔
جادو کی حقیقت اورجنات کی حدود!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































