ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا حیرت انگیز میوزیم جہاں ۔۔۔۔۔!

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اس میں افغانوں کو جرات مند اور بہادر اور قابض فوج کو سنگدل اور شکست یافتہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل کی نسلوں کے لیے جنگ کی ہولناکی کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ملک کے درد ناک ماضی سے کچھ سیکھ سکیں۔ لیکن شاید افغانستان میں آپ کو جنگ کی ہولناکی کو سمجھنے کے لیے میوزیم جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ملک اپنے آپ سے اور غیر ملکی فوجوں سے کئی دہائیوں سے جنگ کر رہا ہے۔

54e9917be8066
اس کے اثرات ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اکثر افغان کسی نہ کسی طریقے سے اس سے متاثر ہوئے ہیں۔اب جب افغانستان کے متعلق مغرب کی دلچسپی ایک مرتبہ پھر کم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے یہاں کے باسی ملک کی سلامتی اور استحکام کے متعلق ایک مرتبہ پھر حقیقی طور پر فکر مند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جہاد میوزیم کے اسسٹنٹ شیخ عبداللہ کہتے ہیں کہ ’افغانوں کے دلوں میں جنگ کا درد ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی دوبارہ ملک کو تباہ ہوتا دیکھنا چاہتا ہے۔‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…