ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا حیرت انگیز میوزیم جہاں ۔۔۔۔۔!

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

شیشے کے پیچھے روسی ساخت کی اے کے۔47 جیسی بندوقیں، گولہ بارود، گرینیڈ، اور مختلف قسم کی وہ بارودی سرنگیں ہیں جن کی وجہ سے بہت سے افغان معذور ہو گئے تھے۔ اس میں رکھی گئی پینٹنگز میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح افغانوں نے سویت یونین کی فوجی طاقت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ وہاں جانے کے لیے آپ کو میوزیم کے ’ہال آف فیم‘ سے گزرنا پڑتا ہے جس میں دونوں طرف سرکردہ مجاہدین کمانڈروں کے پورٹریٹس لگے ہوئے ہیں۔

54e9917d43fd7
یہ 1980 کی دہائی کے افغان ہیرو ہیں جو اپنے ملک پر غیر ملکی قبضہ ختم کرنے کے لیے ایک ’مقدس جنگ‘ لڑ رہے تھے۔ میوزیم میں ہرات کے سابق گورنر اور با اثر جنگجو سردار اسماعیل خان کا پورٹریٹ نمایاں طور پر لگایا گیا ہے۔
عمارت کے اوپر والے حصے میں ’سٹل لائف‘ پینٹنگز میں جنگ کے خوفناک مناظر دکھائے گئے ہیں۔ آوازوں اور تصاویر سے میوزیم میں جنگ کی اندوہناکی کو زندہ رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ فرش پر خون میں لت پت لاشیں پڑیں ہیں، روشنی چمکتی ہے اور آپ کو گولیاں چلنے کی آوازیں آتی ہیں، بم چلتے ہیں اور چیخیں سنائی دیتی ہیں۔

54e9917cee17a

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…