جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولت مند بندر

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

2005 میں انہوں نے دوبارہ ایک اور بندر گود لیا اور اس کا نام چُن مُن رکھا۔ دونوں ہی اسے اپنی اولاد کی طرح پالنے لگے اور بندر سے اُن کی محبت بڑھنے لگی۔ سبیتا اور برجیش نے 2010 میں چُن مُن کی شادی بھی کی اور یہ شادی انسانوں کی طرح دھوم دھام سے بیانڈ باجا ‘ بارات کے ساتھ کی گئی۔ یہ بندر جس گھر میں رہتا ہے وہاں اس کیلئے ایر کنڈیشنڈ کمرہ ہے جہاں وہ اپنی بیوی بٹی کے ساتھ شاہانہ زندگی گذار رہا ہے۔ سبیتا اور برجیش اس بندر کی ہر سال شادی کی سالگرہ بھی مناتے ہیں۔ خصوصی مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔ سبیتا کاکہنا ہے کہ بندر اور اس کی بیوی کو چائنیز کھانے ‘چائے اور آم کا جوس پسند ہے۔

مزید پڑھئے:زیادہ چھٹیاں اور کم کام، دنیا کے امیر ترین شخص کی

دراصل اس جوڑے کا ماننا ہے کہ جب سے یہ بندر ان کی زندگی میں آیا تب سے اُن کی دولت میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے چُن مُن کو اپنا بیٹا بتاتے ہوئے ساری دولت اس کے نام کردی۔ انہوں نے بندروں کی دیکھ بھال کیلئے ایک ٹرسٹ بھی قائم کیا۔ چُن مُن نامی اس بندر کی عمر اس وقت 10 سال ہے ۔ عام طور پر بندر 35 سے 40 سال تک زندہ رہتے ہیں۔ جوڑے نے وصیت کی ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی ساری دولت کو بندروں کی دیکھ بھال پر خرچ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…