جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب اور کہاں لگایا گیا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اے ٹی ایم مشینیوں سے پیسے نکلوانا یقیناً بہت ہی اچھا عمل لگتا ہو گا ، لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین کب اور کہاں لگائی گئی۔جان شیفرڈ بیرن نامی برطانوی شخص نے سب سے پہلے لندن میں اے ٹی ایم مشین لگائی تھی۔ جان شیفرڈ کا کہنا تھا کہ میرے دماغ میں یہ خیال آیا کہ میرے پاس اپنی ایک مشین ہونی چائیے جس کو استعمال کر کے میں کسی بھی ٹائم نکال سکوں۔جان شیفرڈ بیرن جن کا تعلق لندن سے تھا ان کے ذہن میں اے ٹی ایم مشین لگانے کا خیال نہاتے ہوئے آیا تھا اور اس کے بعد جان نے اس مشین کو بنانے کے لئے دن رات محنت کی۔ اس نے مشہور برطانوی بینک بار کلیز کو جب یہ آئیڈیا پیش کیا تو اسے فوری طور پر منظور بھی کر لیا گیا اور آخر کار جون 1967ئکو شمالی لندن کے علاقے اینفیلڈ میں اے ٹی ایم مشین لگا دی گئی۔تاہم اس وقت PIN کا خیال نہ ہونے کی وجہ سے رقم نکلوانے کے لئے چیکوں پر کاربن پرنٹنگ کی بنیاد پر پیسے نکالے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…