اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے دوردراز قصبے ٹوکورا کے ایک رہائشی ڈاکٹر ایلن کینی نے سالانہ چار لاکھ ڈالر کے عوض نوکری کےلیے اشتہار دیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ چار ماہ گزرنے کے باوجود بھی کسی نے اس نوکری میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔عمر رسیدہ ڈاکٹر نے جنرل پریکٹیشنر کی اسامی کے لیے اشتہار چار ماہ پہلے دیا تھا۔ انتہائی پ±رکشش تنخواہ کی پیش کش کے باوجود ابھی تک اسے ایک بھی درخواست موصول نہیں ہوئی۔اس قدر پرکشش آفر کے بعد بھی کوئی درخواست موصول نہ ہونے کی اہم وجہ قصبے کا محل وقوع ہے۔ ٹوکورا جو کہ نیوزی لینڈ سے دوردراز قصبہ ہے اور یہاں کوئی ڈاکٹر آنے کے لیے تیار نہیں ہوتا، کیوں کہ آکلینڈ جیسے بڑے شہروں کے مقابلے میں ایک چھوٹے سے قصبے میں ڈاکٹر کی ملازمت نوجوان ڈاکٹروں کے لیے کوئی کشش نہیں رکھتی۔ٹوکورا کی آبادی دس ہزار سے زائد ہے۔ قصبے کا واحد ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے ماہانہ اوسطاً ایک ہزار سے زائد افراد علاج معالجے کے لیے ڈاکٹر ایلن سے رجوع کرتے ہیں۔ڈاکٹر ایلن مریضوں کی زائد تعداد اور قصبے کا واحد ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے روزانہ چالیس سے زائد مریضوں کا معائنہ اور علاج کرنے پر مجبور ہے اور اس کے لیے انہیں ایک اور ڈاکٹر کی بھی ضرورت ہے لیکن کوئی امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے وہ اکیلے علاج کرنے پر مجبور ہیں۔
سالانہ چار لاکھ ڈالر کی نوکری ، امیدوار کوئی نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































