اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا واحد شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی، جانیئے حیرت انگیز رپورٹ

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کی ریاست بنگلورکے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹاموراسی نے دعوی کیاہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہاکہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو رمیں پیداہوااوراس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابق اگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ میرے پوتے بھی اب تک مرچکے ہیں ۔اس کا کہنا ہے کہ شاید موت بھی اس کو بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ ورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔

ایم کیو ایم کی سیاسی قیادت کا تاج کس کے سر سجے گا؟ الطاف حسین کی جانشینی کیلئے لڑی جانے والی جنگ کی اندرونی کہانی

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…