ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر،گوگل کے بعد ٹوئٹر نے بھی بھارت میں آگ لگادی

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ مشہور سرچ انجن گوگل نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار کیا تھا ۔ ایسا ہی کچھ اب ہوا ہے ۔معروف سرچ انجن گوگل کے بعد اب سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت کاحصہ ماننے سے انکار کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوکیشن سروسز کے استعمال کے دوران اگر آپ جموں لکھیں گے تو آپ کو ٹوئٹر کی جانب سے خود بخود جموں کے پاکستان کا حصہ ہونے کی تجاویز موصول ہوں گی۔علاوہ ازیں اگر آپ فیلڈمیں ’’جموں اینڈ کشمیر ’’ٹائپ کریں تو یہ آپ کوعوامی جمہوریہ چین کا حصہ دکھائے گا۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر اپنے صارفین کو اپنی ٹویٹس میں مقامات ٹیگ کرنے کی مجاز بناتی ہے۔صارفین یا تو خودبخوداپنی موجودہ جگہ منتخب کرسکتے ہیں (جی پی ایس کے ذریعے)یا شہر کا نام ٹائپ کرکے لوکیشن آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔
ٹوئٹر نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر پر بھارت کا کوئی حق نہیں اور مقبوضہ وادی پر بھارت کا قبضہ سراسر ظلم و ناانصافی ہے۔ٹوئٹر کے اس حقیقت پسندانہ اقدام نے غاصب بھارت کے تن بدن میں آگ لگاکر اسے کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…