ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

خانہ بدوش گھر جہاں دل کرے لے جائیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

باتھ روم میں آپ کو ایک نارمل گھر کے باتھ روم کی طرح ہر طرح کی سہولت میسر ہے ‘اس گھر میں ایک فلٹریشن پلانٹ بھی نصب ہے جو آپ کے لئے پینے کے پانی کو فلٹر کر دیتا ہے۔ سیوریج کا باقاعدہ خیال رکھاگیا ہے۔ یہ گھر انسان دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول دوست بھی ہے۔آئین کینٹ کا کہنا ہے کہ اس ’’خانہ بدوش‘‘ گھر کو اگر آپ دس سے پندرہ فٹ تک لے جائیں تو اس گھر میں دو افرادآسانی سے رہائش پذیر ہو سکتے ہیں۔ ہم نے اس کے ڈیزائن میں مختلف سائز رکھے ہیں اور ہر سائز استعمال کرنے والے لوگوں کیلئے ٹارگٹ گروپ کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا ہے۔
خانہ بدوش گھر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کا وزن انتہائی مناسب ہے۔ اس کے وزن کو کم رکھنے کا مقصد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی ہے اور آئین کینٹ کا ماننا ہے کہ اس گھر کی منتقلی پر بھی گھر کے مالک کو کم کرایہ ادا کرنا پڑے گا۔ گھر میں موجود دوسری منزل پر آپ کا بیڈروم سجایاگیا ہے ۔اس کے ساتھ ایک روشن دان ہے جو آپ کو ایک دم قدرتی ماحول کا حصہ بنا دے گا۔ اب اس گھر کی قیمت کی بات آتی ہے تو وہ قیمت صرف25ہزار سے28ہزار ڈالر ہے۔ گھر کے ساتھ آپ کو تمام اشیاء جن کا ذکر کیا جا چکا ہے ملیں گی۔

desert+nomad+house14
یہ مضمون لکھنے سے پہلے اس سے ملتے جلتے بے شمار خیالات میرے ذہن میں بھٹک رہے تھے ان میں سے ایک آپ کی خدمت میں مختصر بیان کر رہا ہوں نواب آف کالاباغ اور ان کی بارعب شخصیت سے ہر کوئی واقف ہے۔ نواب صاحب خدا ترسی اور غریبوں کی امداد بھی کھلے دل سے کیا کرتے تھے۔ ایک دفعہ ان کے علاقہ میں ایک خانہ بدوشوں کا گروہ آیا‘ ڈیرے ڈالے اور شام ڈھلتے ہی ان کی عورتیں علاقے میں پھیل گئیں اور لوگوں سے اناج کے لئے سوال کرنے لگیں۔ ایک عورت نواب صاحب کے در پر اپنے دو بچوں کے ساتھ کھڑی تھی کہ نواب صاحب باہر سے تشریف لے آئے۔ عورت کو دیکھتے ہوئے بولے’’ بی بی تمہیں کبھی پہلے یہاں نہیں دیکھا‘ تم کون ہو اور کہاں سے آئی ہو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…