گزرتے وقت کی دھول میں دیوقامت جانوروں کا وجود تو قصہ پارینہ بن گیا لیکن کئی ہنستے بستے شہر بھی سمندر برد ہوئے ۔مصری شہر اسکندریہ کے نزدیک بارہویں صدی قبل مسیح میں ہیرا سیلون نامی شہر میں زندگی اپنے جوبن پر تھی کہ سب کچھ ملیا میٹ ہو گیا اور یہ شہرحسن و جمال کی تمام تر رعنائیوں سمیت بحیرہ روم میں دفن ہو گیا۔

مصری شہر اسکندریہ سے بیس میل شمال مشرق میں بحیرہ روم میں غرق ہونے والے اس گمشدہ شہر کو دو ہزار میں ایک زیر آب آثار قدیمہ



















































