آپ نے دنیا بھر میں نئی نئی عمارتوں کے بارے میں تو سن رکھاہوگا۔ کبھی یہ ریکارڈ امریکہ کے پاس تھا لیکن پھر دیگر ممالک اس دوڑ میں شامل ہوئے ۔ کبھی ملائیشیا توکبھی چین اور کبھی متحدہ عرب امارات اس ریکارڈ کوحاصل کرلیتے ہیں ۔ آئیے آپ کودنیا بھرمیں 10بلند ترین عمارتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
برج الخلیفہ‘دبئی
متحدہ عرب امارات میں واقع اس عمارت کی لمبائی 2716فٹ ہے اور اب تک یہ دنیا کی سب سے بلند عمارت ہے۔
شنگھائی ٹاور‘چین
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت چین کے شہر شنگھائی میں واقع ہے‘ اس عمارت کی لمبائی 2073فٹ ہے۔
ابراج البیت ٹاور‘سعودی عرب
مکہ مکرمہ میں واقع عمارت دنیا کی تیسری بلند ترین عمار ت ہے اور اس کی لمبائی 1971فٹ ہے۔
پینگ انٹرنیشنل فنانس سینٹر‘چین
دوسری بلند ترین عمارت کے علاوہ چین کے پاس یہ اعزاز ہے کہ دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت بھی یہیں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 1965فٹ ہے۔
ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر ‘ امریکہ
امریکی شہر نیویارک میں واقع اس عمارت کی لمبائی 1776فٹ ہے۔ دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت میں خاص بات یہ ہے کہ اس کی لمبائی اور امریکہ کی آزاد کا سال بھی ایک ہی ہے۔
سی ٹی ایف فنانس سینٹر‘ چین
چینی شہر گوانگ زو میں دنیا کی چھٹی بلند ترین عمارت واقع ہے جس کی لمبائی 1739فٹ ہے۔
تائی پائی 101‘تائیوان
دنیا کی ساتویں بلند ترین چوتی تائیوان میں واقع ہے اور اس کی لمبائی 1671فٹ ہے۔
انٹرنیشنل کامرس سینٹر ‘ ہانک کانگ
1588فٹ لمبی اس عمارت کو دنیا کی انٹرنیشنل کامرس سینٹر ‘ ہانک کانگ آٹھویں بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
پیٹرو ناس ٹوین ٹاور‘ ملائیشیا ء
دنیا کی نویں بلند ترین عمارت کی لمبائی 1483فٹ ہے اور یہ ملائیشیا ءکے شہر کوالمپور میں واقع ہے۔
زیفنگ ٹاور‘چین
دسویں بلند ترین عمارت چین کے شہر نین جینگ میںواقع ہے ۔ جس کی لمبائی 1476فٹ ہے۔
دنیا کی 10 بلند ترین عمارتوں کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































