ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک قاتل کی پر اسرار داستان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015 |

وہ اپنے گھر کے قریب والے قبرستان میں دفناے گے تازہ مردوں کو نکال کے ان کے ماس اور ہڈیوں سے ٹرافیاں اور مختلف چیزیں بناتا تھا. اسنے انسانی کھوپڑیوں کے برتن،
ماس کو گھر میں پڑی کرسیوں سے کوور کیا ہوا تھا. اور اس طرح کی بیشما ر چیزیں بھی بنائی تھیں. ماں، باپ اور بھائی کے کچھ ہی عرصے کے وقفے سے وفات پا جانے کے بعد وہ بل کل تنہا ہو گیا تھا. 1945 سے 1957 تک وہ اکیلا رہا اور ان جرائم میں ملوث رہا. 16 نومبر 1957 میں بلاخر اسے گرفتار کر لیا گیا

Gein-Chandalier.
اسکے پکڑے جانے کے بعد اسے عدالت میں پیش کیا گیا تب بھی وہ اپنے کیے پے شرمندہ نہ تھا. سزا سنانے سے پہلے اسے مینٹل ہوسپٹل میں چیک اپ کے لئے بھیجا گیا. جہاں پتا چلا کے وہ شیزوفرینیا کا مریض تھا. پھر وہ اپنی موت تک اسی ہوسپٹل میں رہا. 26 جولائی 1984 میں وہ لنگز کینسر کے مرض کی وجہ سے اس دنیا سے اس کی موت کے بعد اس کے جرم پے بہت سی فلمیں بھی بنائی گیں.

جنہیں خوب پذیرائی بھی حاصل ہوئی. اسکی بنائی ہوئی مصنوات کی تصاویر لے کے انھیں مسمار کر دیا گیا.
اور وہ تصاویر آج بھی yrotarobal Crime State (امریکا)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…