بلیک ہولز کے بارے میں پیش کردہ حالیہ جدید ترین نظریے کے مطابق کائنات میں پائے جانے والے بلیک ہولز دراصل کسی دوسری کائنات تک پہنچنے کے لئے راستے یا دروازے کا کام کرتے ہیں۔ یہ نظریہ بلیک ہولز کے بارے میں پیش کردہ ابتدائی نظریے‘ایسا جسم جو لامحدود کشش کا حامل ہو اور اپنے اردگرد کی تمام چیزوں کو اپنے اندر ضم کر رہا ہو‘ کے برعکس ہے۔
اس نظریے کے مطابق بلیک ہولز کی حیثیت کسی تاریک غار کے بجائے دو کائناتوں کے درمیان ایک سرنگ کی سی ہے۔ ان کی بے انتہاء کشش کی وجہ سے جو مادہ ان میں جا گرتا ہے وہ تمام مادہ بلیک ہول کے اندر جمع ہونے کے بجائے دوسری طرف سے باہر نکل جاتا ہے۔ بالفاظ دیگر ایک بلیک ہول میں جمع ہونے والی کہکشائیں‘ ستارے‘ سیارے دوسری طرف ایک دوسری کائنات کی تشکیل میں استعمال ہو جاتے ہیں۔ یعنی بلیک ہولز‘ اصل میں بلیک ہولز نہیں بلکہ (wormholes) گرم ہولز ہیں۔اگر اس نظریے کو درست مان لیا جائے تو کائنات کی تشکیل کے بارے میں پیش کیا گیا بگ بینگ کا نظریہ غلط ہو جاتا ہے۔ یعنی جس کائنات کا ہم حصہ ہیں اس کی تشکیل کسی بڑے دھماکے کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی بلیک ہول سے اخراج شدہ مادے کی وجہ سے وجود میں آئی ہے۔ تاہم یہ نظریہ درست ثابت ہوتا ہے یا اس کی جگہ لینے کے لئے کوئی اور نیا نظریہ سامنے آتا ہے اس کا فیصلہ آنے والا وقت اور اس موضوع پر ہونے والی تحقیق ہی کرے گی۔ لیکن یہ بات اس وقت تک مسلم ہے کہ بلیک ہولز کائنات کے سب سے پر اسرار اجسام ہیں جنکا کھوج لگانے میں سائنس کو بے حد دشواریاں ہیں۔
بلیک ہولزکائنات کے پر اسرارراز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































