ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

!’’آپ اپنے بارے میں جاننا چاہیں گے؟‘‘ علم دست شناسی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

اس کی طبیعت ایسی ہو تی ہے کہ وہ خوبصورت چیزوں مثلاً مو سیقی ‘ رنگ‘ فنو نِ لطیفہ اور خو بصورت ماحول سے پیار کر تا ہے‘ اس کے اندر ایسے جذبات ہو تے ہیں کہ وہ نفیس چیزوں کو سراہے بغیرنہیں رہ سکتا ۔ہر اچھی چیز کو دیکھ کر ایسا شخص جذباتی ہو جاتا ہے ۔ اس بات کا انحصار کہ ایسے ہاتھ کا مالک اپنی ان صلاحیتوں کو کسی مادی یا عملی صورت میں پیش کر سکے گا کہ نہیں زیادہ تر خطِ ذہن کی ساکت اور اس سے پیدا شدہ قوتِ ارادی کی مقدار پر منحصر ہے۔ ایسے ہاتھ عموماً بھرے بھرے ‘زیادہ گوشت والے اور نرم ہو تے ہیں ۔ یہ لوگ اگر کوئی کام کرنے پر تل جائیں تو پھر کر کے رہتے ہیں۔بعض جذباتی لوگ اس قسم کی خو بیوں کے مالک ہو تے ہیں مگر زیادہ ترلو گ آرٹ اور ادب کے مداح ہی ہوتے ہیں ۔ اس ہاتھ کی انگلیاں جتنی سخت ہو ں گی اتنا ہی وہ شخص کام کا زیا دہ دلداہ ہو گا۔ وہ اپنی فنکارانہ طبیعت سے کو ئی نہ کوئی چیز ضرور پیدا کرے گا۔
ملا جلا ہاتھ: ملا جلا ہاتھ باقی دوسری اقسام کی تھوڑی بہت خو بیوں یا برائیوں کا مرکب ہو تا ہے‘ اس میں ہاتھ کی دوسری اقسام کی کوئی خو بی یا برائی موجود ہوتی ہے ۔ اکثر دیکھنے میں آ یا ہے کہ اس ہاتھ کی انگلیاں ایک دوسرے سے مختلف ہو تیں ہیں ‘کسی کی پور مو ٹی ہو تی ہے تو کسی کی پتلی یا نو کدار یا بعض اوقات اس ہاتھ کی ہتھیلیاں مختلف قسم کی ہو تی ہیں۔ ایسے لو گ کئی کام کرنا چاہتے ہیں مگر جلدہی ایک کام کو چھوڑ کردوسرا کام شروع کر دیتے ہیں۔ اس طرح اپنی کسی بھی جبلی خوبی کو جلا نہیں دے پاتے۔نتیجتاً کامیاب نہیں ہو تے ۔یہ لوگ اپنی صلاحیتوں کو ایک نقطے پر جمع نہیں کر سکتے ۔وہ ہر کام تھوڑا تھوڑا کرتے ہیں مگر کو ئی بھی کام اچھی طرح تکمیل نہیں کر پاتے۔ وہ ہر موضوع پر بات کر نا چاہتے ہیں مگر ان کے خیالات اور جذبات میں وہ گہرائی نہیں ہو تی جو سامعین کو متاثر کر سکے۔ اس صورت میں جبکہ ہاتھ پر خط ذہن سیدھا اور صاف ہو تو ایسا شخص اپنی صلاحیتیوں میں سے ایک کو چن کر اسے پروان چڑھنے کا مو قع دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…