تازہ تحقیق کے مطابق شادی خواتین کے مقابلے مردوں کے لیے زیادہ صحت مند ہے
۔1 .معروف گلوکار اور نغمہ نگار جان لینن کو سنہ 1975 میں دا اولڈ گرے وھسل ٹیسٹ کے لیے اجرت کے طور پر چاکلیٹ بسکٹ دیے گئے تھے۔
۔.2 چمپانزی مئے نوشی کے لیے تاڑ کے اوک بناتے ہیں۔
۔ 3نیویارک سٹی میں صرف تین علاقے ایسے ہیں جہاں گذشتہ 12 سال میں کرایوں میں کمی آئی ہے۔
۔ 4سکاٹ لینڈ میں کری پاو¿ڈر کا پہلا معلوم شدہ اشتہار جولائی سنہ 1798 میں سامنے آیا تھا۔
۔ 5برطانوی ماڈل کیٹ موس ایزی کو جیٹ طیارے سے اتارا گیا۔
۔6 قطبی بھالو ڈالفن کھاتے ہیں اور بچے ہوئی مچھلی کو فریز کر دیتے ہیں۔
۔7 معروف ویب سائٹ ریڈیٹ کے پاس گیمز آف تھرونز سپائلرز کو چھوڑنے کے لیے نو ہزار الفاظ پر مبنی امر و نواہی کی تفصیلی گائیڈ ہے۔
۔8 ایک مثالی کیمپ فائر متساوی اضلاع مثلث کی شکل کا ہوتا
۔ 9شادی خواتین کے مقابلے مردوں کے لیے زیادہ صحت مند ہے۔
۔ 10ویل آف گلیمورگن میں آئرن ایج کی تقریب ہوئی تھی جس میں توجہ خنزیر کے درست اگلے حصے کو کھانے پر مرکوز تھی۔




















































