منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ دو برس ریکارڈ گرمی کے ہوں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

برطانیہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دو برسوں میں عالمی سطح پر ریکارڈ گرمی ہو سکتی ہے۔محمکہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے اخراج کے سبب ماحولیات پر پہلے ہی اس طرح کی تبدیلیاں ہونی شروع ہوگئی ہیں جن سے ماحول کا قدرتی نظام متاثر ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والے تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ آئندہ دو برسوں میں جب زمین گرم ہونا شروع ہوگی اس دوران برطانیہ میں موسم گرما میں شدید گرمی نہیں ہوگی۔سائنسدانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس برس یعنی 2015 میں زمین کا اوسطا درجہ حرارت ریکارڈ سطح کے قریب ہے جو کہ 0.68 سینٹی گریڈ ہے۔محکمہ موسمیات کے ہیڈلی سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر سٹیفین بیلچر کا کہنا ہے ’ہمیں معلوم ہے قدرتی طور پر ہونے والی تبدیلیوں کا عالمی درجہ حرارت پر اثر پڑتا ہے لیکن اس برس ابھی تک جو گرمی میں اضافہ ہوا ہے اس کے لیے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ذمہ دار ہے۔‘



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…