جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

2014 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈ

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

اس وقت اوسطاً دنیا بھر میں لوگ ہفتہ بھر میں 27 گھنٹے انٹرنیٹ پر گزارتے ہیں اور اس کو دیکھتے ہوئے سوچا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے آن لائن اکاﺅنٹس کے پاس ورڈ بھی مضبوط رکھنے کی کوشش کرتے ہوگے۔
مگر یہ خیال بالکل غلط ہے۔
درحقیقت یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیشتر افراد کے پاس ورڈ تو ایسے ہوتے ہے کہ ان کے ای میل یا سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک کرنے کے لیے آپ کو ماسٹر ہیکر ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔اگر یقین نہیں آتا تو تو 2014 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈز کی یہ فہرست دیکھ لیں اور پھر فیصلہ کریں کہ کہیں آپ بھی ان میں سے کسی کو استعمال کرکے خود کو محفوظ تو نہیں سمجھ رہے؟سپلیش ڈیٹا نامی کمپنی نے گذشتہ برس لیک ہونے والے لاکھوں پاس ورڈز کے ڈیٹا کی بنیاد پر 2014 کے 25 مقبول پاس ورڈز کی فہرست مرتب کی اور اس میں پہلا نمبر سب کے پسندیدہ 123456 کا رہا۔اگر یہ آپ کا پسندیدہ پاس ورڈ ہے تو معذرت کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ یہ 2011 سے مسلسل ہر سال بدترین پاس ورڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کررہا ہے۔اس کے بعد دوسرا نمبر رہا لفظ password کا جبکہ تیسری پوزیشن کا ‘ اعزاز ‘ 12345 کے نام رہا۔

مکمل فہرست یہ رہی۔

123456

password

12345

12345678

qwerty

123456789

1234

baseball

dragon

football

1234567

monkey

letmein

abc123

111111

mustang

access

shadow

master

Michael

superman

696969

123123

batman

trustno1

خیال رہے کہ سائبر سکیورٹی ماہرین کا مشورہ ہے کہ پاس ورڈ ایسا ہونا چاہئے کہ وہ آپ کو بھی بمشکل یاد ہو اور اسی صورت میں وہ زیادہ محفوظ بھی ثابت ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…