ڈیوٹی افسر: آپ کیسے ہیں؟ آپ کا تعلق کس ملک سے ہے؟
مسافر: میں یہیں سے ہوں۔
ڈیوٹی افسر(حیرانی کے ساتھ): آپ کا کیا مطلب ہے؟ یہاں سے؟
مسافر: متحدہ عرب امارات سے۔
ڈیوٹی افسر: آپ کا تعلق متحدہ عرب امارات کے کس حصے سے ہے؟
مسافر: مجھے متحدہ عرب امارات میں بنایا گیا، 3800 سال قبل۔
حسن ابراہیم نے بتایا کہ اگرچہ مسافر شکل و صورت سے افریقی تھا لیکن بہترین انداز میں مقامی عربی بول رہا تھا۔ اس نے اپنی پیدائش کے متعلق یہ کہ کر اہلکاروں کو پریشان کر دیا کہ اسے بنایا گیا تھا، اور وہ بھی 3800 سال قبل۔ یہ صورتحال دیکھ کر اہلکار بہت محتاط ہو گئے۔
اس شخص کے سامان میں بھی انتہائی مشکوک اشیائ ملیں جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ یہ کوئی بڑی سطح کا جادوگر ہے۔ سامان میں مردہ سانپ کا سر اور دم، کئی جانوروں کے مردہ جسم، ایک مرغے کا سر، جانوروں کی کھالیں، خون اور بے شمار کاغذات ملے جن پر سمجھ میں نہ آنے والی زبان میں کچھ لکھا گیا تھا اور مختلف قسم کی اشکال بنائی گئی تھیں۔
جب جادوگر سے ملنے والی اشیائ کے بارے میں سوال کیا گیاتو وہ بولا،’’سنو! تم مجھے جانے دو، ورنہ میں تمھارے ساتھ کچھ کر دوں گا۔‘‘ تفتیشی افسر نے نرمی سے اسے جواب دیا کہ وہ قانون کے مطابق عمل کرے گا اور اسے جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انسپکشن افسر نے بتایا کہ بالآخر اس شخص سے ملنے والا سامان تحویل میں لے لیا گیا اور اسے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ جادو گر پر تا عمر متحدہ عرب امارات میں داخل نہ ہونے کی پابندی بھی عائد کر دی گئی۔
’تم کون ہو‘مسافر نے ایسا جواب دیا کہ سیکیورٹی اہلکار چکرا کر رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































