٭ مسلسل پڑھائی کرنے سے آپ کے دماغ کی کارکردگی میں کمی آجاتی ہے لہٰذا تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی پڑھائی کے بعد بریک ضرور لیں اور اس دوران کچھ ہلکا پھلکا کھائیں یا کسی تفریح سے لطف اندوز ہوں۔٭ نیند پوری کرنا مت بھولیں۔ ماہرین کا کہنا ہے پڑھائی کے بعد مکمل نیند انتہائی ضروری ہے کیونکہ دماغ نیند کے دوران ہی پڑھی گئی چیزوں کو باقاعدہ طور پر محفوظ کرتا ہے۔ دن کے دوران دو سے پانچ بجے کے دوران بھی مختصر وقت کے لئے سونا فائدہ مند ثابت ہوگا۔ پڑھائی کے دوران وقفے وقفے سے لمبی سانسیں لیں۔ لمبی سانسیں لینے سے آپ کے جسم میں آکسیجن کی زیادہ مقدار منتقل ہوگی جو آپ کے دماغ کی کارکردگی بڑھائے گی کیونکہ دماغ آکسیجن کو ایندھن کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ مختصر بریک کے دوران کوئی جسمانی سرگرمی کریں مثلاً کچھ واک کریں یا ہلکی پھلکی اچھل کود کریں، اس طرح آپ کے دماغ کے مختلف حصے سرگرم ہوجائیں گے۔
٭ انٹرنیٹ، ٹی وی اور خصوصاً فیسبک سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔ کوشش کریں کہ ذہن کو تروتازہ کرنے کے لئے گھر والوں کے ساتھ وقت گزاریں اور دلچسپ گفتگو سے لطف اندوز ہوں۔
ان آسان ترین مشوروں پر عمل کرکے آپ امتحانات میں اپنی کارکردگی میں کئی گنا بہتری لاسکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































