جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ کرکٹرز جو اب تک پاکستان میں نہ کھیل سکے

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

عمر اکمل نے پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی اگست 2009 میں سری لنکا کے خلاف دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں کی اور اپنی شاندار کارکردگی سے ٹیسٹ ٹیم میں بھی شامل کیے گئے۔ انہیں ڈیبیو پر ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ ملک سے باہر ڈیبیو پر سنچری بننے والے پاکستان کے دوسرے بلے باز ہیں۔ وہ اب تک 16 ٹیسٹ اور 111 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں لیکن تاحال اپنے ملک میں کھیلنے خواہش پوری نہیں کر سکے۔

اسد شفیق

image

اسد شفیق نے بھی جب اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تو پاکستان پر عالمی کرکٹ ے دروازے بند ہو چکے تھے۔ 2010 میں عالمی افق پر سامنے آنے والے اس نوجوان بلے باز خصوصاً ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی مستقل مزاجی اور ذمے دارانہ بلے بازی کی بدولت خود کو قومی ٹیم کا مستقل رکن بنا لیا۔ وہ اب تک 35 ٹیسٹ اور 53 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز رکھتے ہیں۔

جنید خان

junid khn

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…