جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے ہاتھ نئی زندگی افغان پولیس افسر کے بھارتی ہاتھ

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

’مجھے یقین نہیں آ رہا تھا، اس سے پہلے میں ایک زندہ لاش کی طرح تھا مگر نئے ہاتھوں نے مجھے نئی زندگی دے دی ہے۔‘عبدالرحیم کو ایک بھارتی شہری کے ہاتھ لگائے گئے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔عبدالرحیم کا کہنا تھا کہ آپریشن کے بعد انھوں نے ہاتھ عطیہ کرنے والے شخص کے خاندان سے ملاقات کر کے ان کا شکریہ ادا کیا اور میں ساریزندگی ان کا احسان مند رہوں گا۔آپریشن کی فیس اور دوسرے اخراجات کے بارے میں انھوں نے کہا: ’افغان حکومت کی جانب سے کوئی خاص مالی مدد نہیں ملی، تمام اخراجات انھوں نے خود، اپنے دوستوں اور اپنے علاقے کے لوگو ں کی مدد سے جمع کیے۔‘  انھوں نے بتایا کے آپریشن کے بعد مسلسل مبارکباد وصول کر رہے ہیں۔

مزید پڑھئے:پیار کی باتیں مکڑا بھی کرتا ہے

عبدالرحیم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پوری طرح صحت یاب ہونے کے بعد پھر سے پولیس سروس میں شامل ہو جائیں۔عبدالرحیم نے کہا کہ آپریشن کے بعد انھوں نے اپنے پرانے دستخط بھی کیے۔وہ کہتے ہیں کہ ان کے چار بیٹے بھی خاندان کے دوسرے افراد کی طرح اس کامیاب آپریشن پر بہت خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…