جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولت مند شخص نے قیمتی خزانہ پہاڑوں میں چُھپا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

چناںچہ اس نے اپنی دولت لوگوں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا۔ مگر اپنی مہم جُو فطرت سے مجبورکروڑ پتی اپنی دولت ہاتھ سے نہیں بانٹنا چاہتا تھا۔ اس کی خواہش تھی کہ لوگ اس کی دولت حاصل کرنے کے لیے جہدوجہد اور مقابلہ کریں۔ یہی وہ لمحہ تھا جب اس کے ذہن میں خزانہ چھپانے کا خیال آیا۔ اس دوران فوریسٹ کا علاج بھی جاری تھا۔

فوریسٹ نے دس انچ اونچا اور اتنا ہی چوڑا کانسی کا بنا ہوا نایاب صندوق خریدا اور اس میں سونا اور تاریخی نوادرات بھرکر اسے شمالی امریکا کے سب سے بڑے پہاڑی سلسلے میں، امریکی حدود کے اندر کہیں چھپادیا۔ اس عرصے کے دوران فوریسٹ کے گردے کے کینسر سے نجات مل چکی تھی مگر وہ خزانے کی صورت میں کثیردولت چھپانے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹا تھا۔ راکی کا پہاڑی سلسلہ امریکا کی چار ریاستوں کولوراڈو، مونٹانا، نیو میکسیکو اور ویومنگ سے گزرتا ہے۔ فوریسٹ کا کہنا ہے کہ خزانے کو پانا ناممکن نہیں۔ اس بارے میں میری کتاب اشارات موجود ہیں۔ ان اشارات کو سمجھ کر خزانے تک پہنچا جاسکتا ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی بھی ان اشارات کو سمجھنے میں کام یاب نہیں ہوا۔ فوریسٹ کے مطابق اس کے چھپائے گئے خزانے میں 256 طلائی سکے، ہیرے، یاقوت اور دوسرے قیمتی پتھر، طلائی زیورات،اوردرجنوں نوادارت شامل ہیں۔ نیومیکسیو کے محکمہ سیاحت کے لگائے گئے تخمینے کے مطابق خزانے کی مالیت 20 لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ تاہم فوریسٹ کے مطابق مالیت اس سے کہیں زیادہ ہے کیوں کہ نوادرات کی قیمت اس عرصے کے دوران کئی گنا بڑھ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…