جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

مختلف معاشروں میں ہتھیلیوں کی کھجلی سے جڑی دلچسپ روایات

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

کہ یہ آپ کے ہاتھ سے جانے والی دولت کو روک لے گی۔ کچھ معاشروں میں لوگ اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی اس بات کی علامت ہے کہ جو آپ نے محنت کی تھی اس کا انعام ملنے والا ہے اسے ریاضی کی زبان میں کہتے ہیں کہ دایاں برابر ہے کیش کے اور بایاں برابر ہے رقم کا کھونے کے۔ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی جیب میں ڈالیں: کچھ معاشروں میں لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگر آپ زیادہ دولت کے خواہش مند ہیں تواپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو جیب میں ڈال کر مسلیں اور اس عمل کے نتیجے میں جیسے ہی کھجلی شروع ہوگی تو سمجھ لیں کہ پیسہ آپ کے پاس آنےوالا ہے۔ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی کھجلی کو کیسے روکیں: بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں مسلسل کھجلی سے اکثرلوگ پریشان ہوجاتے ہیں اور فکر میں لگ جاتے ہیں کہ اسے کیسے روکا جائے تو اس کے لیے آپ کو اپنے ہاتھ کو کسی لکڑی کے ساتھ رگڑنا ہوگا جس سے کھجلی غائب ہوجائے گی جب کہ اس کے لیے آپ گھر میں موجود ٹیبل کا کونا بھی استعمال کرسکتے ہیں لیکن کونے سے رگڑتے ہوئے خیال رکھیں کہ کوئی پھانک انگلی میں نہ چلی جائے۔
ہتھیلی میں کھجلی کی وجہ توانائی کا بہاؤ:ایک قدیم رویت ہے کہ ہتھیلی میں کھجلی ہاتھ کی اندرونی توانائی کے بہاؤ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے جب کہ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی اثرقبول کرنے والی اور غیرمتحرک اوردائیں ہاتھ کی ہتھیلی سرگرم اثر رکھتی ہے، اس لیے جب بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہوتی ہے تو اس کے معنی ہیں کہ کچھ کام آپ کی زندگی میں آنے والا ہے جس میں آپ کی رقم خرچ ہوگی یعنی پیسہ آپ کے ہاتھ سے جائے گا جب کہ دائیں ہاتھ میں کھجلی کا مطلب ہے کہ آپ نے جو خدمات انجام دیں تھی اس عوض آپ کوپیسہ ملنے والے ہیں۔ بھارتی روایات: اس حوالے سے بھارت میں پانی جانے والی روایات کچھ مختلف ہیں جہاں دائیں ہتھیلی میں کھجلی کا مطلب ہے کہ دولت مردوں کے پاس آئے گی اور بائیں ہاتھ میں کھجلی کے معنی ہیں کہ دولت عورت کے پاس آئے گی۔ جولوگ ان روایات کو نہیں مانتے ان کی سوچ سب سے مختلف ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں کھجلی ہورہی ہے تو آپ کی جلد خشکی یا پھر الرجی کا شکار ہے جس کے لیے آپ کا ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…