جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوراج اور کارتک کا ہر رن لاکھوں روپے کا

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

یوراج نے 14 میچوں میں 19.07 کی اوسط سے 248 رنز بنائےاس طرح یوراج کا ہر رنز ان کی فرنچائز کو تقریباً 6.45 لاکھ روپے کا پڑا

140610175440_angelo_mathews_640x360_afp

۔نیلامی میں تیسرے سب سے مہنگے کھلاڑی سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز ہیں۔میتھیوز کو دہلی ڈیئر ڈیولز نے نیلامی میں ساڑھے سات کروڑ روپے میں خریدا۔ میتھیوز نے 11 میچوں میں کل 144 رنز بنائے اور اس طرح ان کی فرنچائز کو ان ہر رنز تقریباً 5.20 لاکھ روپے کا پڑا۔دہلی ڈیئر ڈیولز نے ظہیر خان کو چار کروڑ روپے میں خریدا تھا۔بائیں ہاتھ سے فاسٹ بولنگ کرنے والے ظہیر خان نے صرف 7 ہی میچ کھیلے لیکن اپنی شہرت کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے اور ان کی جھولی میں صرف سات وکٹ ہی آئی ہیں۔اس طرح ظہیر کی ایک وکٹ ان کی فرنچائز کو 57.14 لاکھ روپے کی پڑی۔

(بشکریہ بی بی سی)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…